خواجہ انور مجید صاحب نے لارنس کالج، گھوڑاگلی، مری، ایچیسن کالج، لاہور سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ ان کا 26 سال کا بینکنگ کا تجربہ ہے۔ اسکے علاوہ 11 سال تیل کی پیداواری صنعت سے بھی وابستگی رہی جبکہ گزشتہ 17 سالوں سے وہ شوگر انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔
نام | نامزدگی |
---|---|
راشد احمد خان | چیئرمین، نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر |
نہال انور | نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر |
داؤدی مورکاس | نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر |
اورنگزیب خان | نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر |
خواجہ علیم مجید | نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر |
وحید احمد | ایگزیکٹو ڈائریکٹر |
بورڈ آف ڈائریکٹر کا انتخاب 29 جنوری 2016 کو کیا گیا۔