شکر کی دنیا
انصاری شوگر ملز لمیٹڈ ('کمپنی') پاکستان میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر 09 جولائی، 1989 کو معرضِ وجود میں آئی اور اس کے حصص کراچی اور لاہور سٹاک ایکسچینج (موجودہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج) میں درج ہیں.
مزید معلومات حاصل کریںگنے کی بنیاد پہ چینی کی پیداوار اور چینی کی ضمنی مصنوعات سے تعلق رکھنے والی دیگر اشیاء خوردونوش کی تیاری میں مصروف عمل ہے.
مزید پڑھیےانصاری شوگر ملز کا بنیادی مقصد چینی کی پیداواراور فروخت ہے
گنے کی پیداوار کیلئے گنے کی فصل میں سے جڑوں کو چھوڑ کر تنوں کو کاٹا جاتا ہے تا کہ گنا دوبارہ اگ سکے اور اگلی فصل بر وقت دستیاب ہو۔ اسکے بعد گنے کو چینی بنانے کے لیے فیکٹری میں لے جایا جاتا ہے۔
پہلے مرحلے میں گنے کا رس نکالا جاتا ہے۔ میٹھا رس نکالنے کے بعد چھلکے کو بوائلر میں ایندھن کے طور پر استعمال کیلئے علیحدہ کیا جاتا ہے۔
اس مرحلے میں رس کوچونے کی مدد سےصاف کیاجاتاہےاورگنے میں شامل بے شمار گندگی کو باہر نکال کرواپس کھیتوں میں بھجوایا جاتا ہے جو فصل کے لیے کھاد کے طور پراستعمال ہوتا ہے
حتمی چینی کو بوریوں میں فلٹر کر کے گودام میں ذخیرہ کیا جاتا ہے
مالیاتی کتابچہ کمپنی کے مالیاتی نتائج، مالیاتی حالت اور نقد بآمدورفت کا مجموعہ ہے.مالیاتی کتابچے کو عام اکاؑنٹنگ ضابطوں کے تحت تیار کیا جاتا ہے جن سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں:
مزید پڑھیےای میل : |
info@ansarisugar.com.pk |
فون نمبر: |
0297870011-14 |
پتہ: |
دہ جغیریاانی، طالکا ٹنڈو غلام حیدر، ضلع ٹنڈو محرم خان، حیدرآباد، سندھ، پاکستان. |